تلنگانہ تلگودیشم کے اہم لیڈروں نے راج بھون میں گورنر نرسمہن سے ملاقات کی اور ریاست کے حالات پر ایک میمورنڈم حوالہ کیا ۔اس وفد نے بعض عوامی
مسائل پر بھی گورنر کو توجہ دلائی ۔بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تلنگانہ تلگودیشم کے لیڈر ایل رمنا نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت ناکام ہوگئی ہے ۔